خیبرپختونخوا؛ بنوں میں تھانہ ڈومیل کے قریب خودکش دھماکہ، 5 افراد شہید،4 زخمی سکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا