کراچی میں بارشوں کا الرٹ، مخدوش عمارتیں فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری ڈی جی ایس بی سی اے کی ہدایت پر افسران شہر کے مختلف علاقوں میں جا کر اعلانات کر رہے ہیں