پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سزاؤں کی شدید مذمت کشمیری قیادت کے خلاف اس نوعیت کی کارروائیاں دراصل سیاسی انتقام کا حصہ ہیں