اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.6 جب کہ اس کی گہرائی 114 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔