تربت میں دہشتگردوں کا گھر پر حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں کمسن بچے بھی شامل ہیں جبکہ 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے