کوہاٹ: دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 7 افراد شہید شہداء میں پانچ پولیس اہلکار، ایک زیرِ حراست ملزم اور ایک راہ گیر شامل ہیں