وزیراعظم قطر کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دورے کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی