ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہو گئی وزارت منصوبہ بندی نے 2024-25 کے لیے غربت اور عدم مساوات کے تخمینوں پر اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے