رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل، محکمہ تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ کے روز پرائمری اسکولوں میں سنگل شفٹ صبح 8 سے 11:30، پہلی ڈبل شفٹ 7:30 سے 10:30 اور دوسری ڈبل شفٹ 11:45 سے 2:15 بجے تک ہوگی