بنگلادیش ایئر فورس کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنگلادیش کے ساتھ دیرپا دفاعی تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔