کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو ہزار کلوگرام سے زائد بارود پکڑا گیا
کئی ہفتوں پر محیط ایک پیچیدہ اور پیشہ ورانہ خفیہ آپریشن کے بعد مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی