افغانستان، غزہ، کشمیر، سی پیک 2.0 اور عالمی امور پر پاک چین مشترکہ اعلامیہ جاری وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر 3 تا 5 جنوری چین کا دورہ کیا