کراچی میں ہزارہ کلچر ڈے کی مناسبت سے قائد آباد سے سی ویو تک شاندار ریلی کا انعقاد بچے اور بوڑھے بھی ریلی میں شامل تھے جنہوں نے ثقافتی لباس زیب تن کیے ہوئے تھے