صدرِ مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کا برزل پاس حادثے کے شہداء کو خراجِ عقیدت غم اور دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے