وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال اور موجودہ پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا