Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سی آئی اے کی سال 2025 میں کیا کارکردگی رہی، اعدادوشمار سامنے آ گئے

سی آئی اے کی سال 2025 میں کیا کارکردگی رہی، اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو/سی آئی اے) نے سال 2025 کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان کے مطابق یونٹ نے مختلف کارروائیوں کے دوران 690 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کیا۔ رپورٹ کے مطابق بھتہ خوروں اور ڈکیتوں کے خلاف 40 پولیس مقابلے ہوئے، جن میں تاجروں اور صنعتکاروں سے بھتہ طلبی میں ملوث 6 بھتہ

Loading...