Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے بہادر جوانوں کا سال نو پر قوم کے نام اہم پیغام

اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے بہادر جوانوں کا سال نو پر قوم کے نام اہم پیغام

لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت، قربانی اور وطن سے غیر متزلزل محبت سے بھرپور پیغام جاری کیا ہے۔ فوجی جوانوں نے کہا کہ شدید سردی، برفانی موسم اور دشوار گزار جغرافیہ بھی اُن کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ پیغام میں جوانوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھروں اور

Loading...