شہید بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر جلسہ عام، حکومتی وفد شریک ہوگا جلسے سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے