کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کوئٹہ میں 28 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات تاحکمِ ثانی روک دیے گئے ہیں