صدر مملکت آصف زرداری کا بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراجِ عقیدت شہید بینظیر بھٹو کی زندگی اور قربانی کا پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہد سے گہرا تعلق ہے