کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک
کارروائی کے بعد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔