واٹر کارپوریشن کا 60 انچ ڈایا وال جدید پائپ لائن سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
یہ قدم شہر میں پانی کی ترسیل کے نظام کو مزید محفوظ، مستحکم اور مؤثر بنانے کے لیے اٹھایا جارہا ہے۔