امن وامان کی صورتحال؛ اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ جیل کے اطراف میں پولیس کی تعیناتی میں سختی برتی گئی ہے اور سیکیورٹی پلان نافذ العمل کیا گیا ہے۔