شہر قائد میں کوئٹہ کی ہواؤں کا راج، موسم سرد محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج صبح سے ہی تیز، ٹھنڈی اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں