افغان سرزمین سے تاجکستان میں چینی شہریوں پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے، پاکستان ترجمان دفترخارجہ نے واضح کیاکہ تاجکستان، چین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے