Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار، مباحثہ بلامقابلہ پاکستان کے نام

پاکستان کی تاریخی فتح، بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار، مباحثہ بلامقابلہ پاکستان کے نام

عالمی سطح کے معتبر علمی فورم آکسفورڈ یونین میں پاکستان نے ایک بڑی سفارتی و علمی کامیابی حاصل کر لی، جب بھارتی وفد تصدیق شدہ مباحثے سے عین وقت پر دستبردار ہو گیا، اور پاکستان کو بلامقابلہ فتح مل گئی۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے مطابق بھارت کی طرف سے پسپائی نے نہ صرف اس مباحثے کی ساکھ کو متاثر کیا بلکہ بھارتی بیانیے کی کمزوری بھی کھل

Loading...