
پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ
لاہور:پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل کی پروڈکشن بھی بتدریج مرحلہ وار بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انسداد اسموگ کے لیے ہونے والے کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشہ کی پروڈکشن فوری جبکہ موٹرسائیکل کی پروڈکشن مرحلہ وار بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا







