Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ اسمبلی میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کے خلاف قرارداد پیش

سندھ اسمبلی میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کے خلاف قرارداد پیش

کراچی: بھارت کے وزیر دفاع کی جانب سے سندھ کو بھارت کا حصہ قرار دینے والے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی کے اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اجلاس 15 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان محدود حاضری کے ساتھ موجود تھے، جبکہ قائد ایوان وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

Loading...