بحرین کے کاروباری اداروں کے ساتھ ملکر نئی راہیں کھول سکتے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم نےکہا کہ بحرین میں آکر ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے اپنے ہی گھر آیا ہوں۔