شہر قائد میں سردی کی دستک، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا