جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد تقریب میں جنرل ساحر شمشاد کی 40 سالہ مثالی خدمات کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔