Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد کچہری خودکش حملہ، گرفتار دہشتگرد ساجد اللہ عرف شینا کا اعترافی بیان

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ، گرفتار دہشتگرد ساجد اللہ عرف شینا کا اعترافی بیان

 گرفتار دہشتگرد ساجد اللہ عرف شینا کے بیان کے مطابق اسلام آباد کچہری پر خودکش حملے کی پوری منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی۔ تفصیلات کچھ یوں ہیں: ساجد اللہ سب سے پہلے کنڑ، افغانستان گیا جہاں اس کی ملاقات حمزہ سے ہوئی، ایک مہینے تک کنڑ میں رہ کر ٹریننگ مکمل کی، پھر پاکستان واپس آیا۔ داداللہ، جو تحریک طالبان افغانستان کا کمانڈر تھا، نے ساجد اللہ

Loading...