بچوں کا مستقبل تباہ کرنے والی منشیات کے خلاف کوئی نرمی برداشت نہیں کی جائے گی، فریال تالپور
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرپرسن قائمہ کمیٹی فریال تالپور نے کی