
ایتھوپیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کے پاکستان اور بھارت پر اثرات
ادیس ابابا: ایتھوپیا میں 12 ہزار سال بعد پھٹنے والے آتش فشاں سے ہزاروں میل دور وواقع پاکستان اور بھارت بھی متاثر ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایتھوپیا میں 12 ہزار سال بعد آتش فشاں پھٹنے سے فضاء میں پھیلنے والی راکھ کے اثرات پاکستان کے بعد اب بھارتی شہروں تک بھی پہنچ گئے ہیں، جبکہ پاکستان کی فضائی حدود اب کلیئر ہوچکی ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے







