
جسٹس (ر) یار محمد ناصر گلگت بلتستان کے نگران وزیرِ اعلیٰ مقرر
اسلام آباد: گلگت بلتستان کے نگران وزیرِ اعلیٰ کا تقرر کر دیا گیا ہے، وفاق نے جسٹس ریٹائرڈ یار محمد ناصر کی بحیثیت نگران وزیرِ اعلیٰ منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کیلئے مختلف نام زیرِ غور تھے تاہم جسٹس (ر) یار محمد ناصر کو وزیر اعظم کی منظوری کے بعد اس اہم منصب کیلئے منتخب کرلیا گیا، جس کے بعد دیگر امیدوار اس دوڑ







