فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال سعودی عسکری وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی