پشاور خودکش حملے میں شہید ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ کےپی، کور کمانڈر پشاور اور عسکری و سول حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔