بھارتی وزیردفاع کا سندھ سے متعلق بیان خطرناک ذہنیت کا عکاس ہے، پاکستان پاکستان نے بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے سندھ سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی ہے۔