
کے الیکٹرک میں بورڈ کی تکمیل کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، سینیئر منیجمنٹ کو سخت تنقید کا سامنا
کراچی : شہر قائد کے باسیوں کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں میں دھکیلنے والی کے الیکٹرک میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ کے ای ہولڈنگ لمیٹڈ (KEH) جو کے الیکٹرک کی اکثریتی شیئرہولڈر ہے، نے KE کی سینئر مینجمنٹ اور بورڈ کے حالیہ طرزِ عمل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ KEH نے سی سی او مونس علوی کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے







