Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک-یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا ساتواں دور برسلز میں مکمل

پاک-یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا ساتواں دور برسلز میں مکمل

برسلز: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ساتواں اسٹریٹجک ڈائیلاگ برسلز میں ہوا جس کی مشترکہ صدارت وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی کایا کالس نے کی۔ اجلاس میں 2019 کے اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور تجارت، انسانی حقوق، سیاسی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ڈائیلاگ میں ایراسمس منڈس اور ہورائزن یورپ کے تحت نالج

Loading...