
چولستان: باندھی میں پر اسرار بیماری سے 10 اونٹ ہلاک، 20 بیمار
رحیم یار خان: چولستان کے علاقے باندھی میں ایک پر اسرار بیماری نے قیمتی اونٹوں کو ہلاک کرنا شروع کر دیا ہے۔ مقامی مویشی پالوں کے مطابق اب تک 10 اونٹ ہلاک اور 20 سے زائد بیمار ہو چکے ہیں، ہر اونٹ کی مالیت تقریباً 8 لاکھ روپے ہے، جس سے محنت کشوں کو شدید معاشی نقصان ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: چولستان میں غیر قانونی شکاریوں کے گرد







