الیکشن کمیشن نے شکایات کے ازالہ کیلئے مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کردیا الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات کےلیے 051111327000 کےنمبر پررابطہ قائم کریں۔