Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں، آبادیاتی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوششوں کو کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں، آبادیاتی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوششوں کو کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق قابض بھارت کی پالیسیاں کشمیری عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف ہیں، جبکہ وسیع

Loading...