موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔