پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا واپسی کی ڈیوٹی سے چند گھنٹے قبل رابطہ کرنے پر انہوں نے طبیعت ناساز ہونے کا بتایا