کراچی، اسٹاک مارکیٹ شدید اتار چڑھاؤ کے بعد بھاری مندی پر بند آج کل کے کاروبار میں مجموعی طور پر 25 کروڑ 13 لاکھ سے زائد حصص کے سودے ہوئے