کراچی میں ای چالان؛ 25 روز کے دوران 68 کروڑ 75 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد 27 اکتوبر سے 20 نومبر تک 77785 سے زائد ای چالان جاری کیے گئے۔