وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔