بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
بلاول بھٹو زرداری نے تقریب کے دوران 5 ہزار کسانوں کے اکاؤنٹس میں براہ راست امدادی رقوم منتقل کیں