Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) نے پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت پر اعتماد نہیں اور ترمیم کے متن تک رسائی نہ دینے سے شکوک میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ ان کی جماعت

Loading...